کبھی سوچا نہ تھا کہ محبت اس طرح بھی ہوتی ہے
بنا سوچے بنا سمجھے کسی کے خواب آنکھوں میں سموتی ہے
کبھی یہ نا چاہا کے وہ چاہے ہمیں اس طرح سے
یہ کرم کیا کم ہے کے روز ان سے بات ہوتی ہے
اۓ دل ہم تو محبت کر کے بھی نہ سمجھے محبت کو
یہ کیوں ہوتی ہے کب ہوتی ہے کس سے ہوتی ہے